بالی ووڈ اداکارسلمان خان نے رشی کپور کو کھری کھری سنادیں
ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ سلطان سلمان خان کا کہنا ہے کہ انڈسٹری میں ایک دو فیملی ایسی بھی ہیں جہاں سے مجھے کبھی بھی عزت اور پیار نہیں ملا اور اسی وجہ سے میری فیملی کی جانب سے بھی انہیں گھر پر خیرمقدم نہیں کیا جاتا۔بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کا رشی… Continue 23reading بالی ووڈ اداکارسلمان خان نے رشی کپور کو کھری کھری سنادیں