آر کے سٹوڈیوز سے ہماری کئی یادیں وابستہ ہیں : کرینہ کپور

  منگل‬‮ 28 اگست‬‮ 2018  |  10:25

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور خان نے کہا ہے کہ آر کے سٹوڈیوز سے ہماری کئی یادیں وابستہ ہیں اور یہ ہمیشہ ہمارے دل کے قریب رہے گا۔اپنے خاندان کے نام سے منسوب تاریخی فلم سٹوڈیو آر کے سٹوڈیو کو فروخت کرنے کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ یہ سٹوڈیو ان کے پردادا پرتھوی راج کپور نے بنایا

تھا اور یہاں کئی تاریخی فلمیں تیار ہوئیں، انہوں نے کہا کہ سٹوڈیو کی فروخت کے حوالے سے خاندان کے بڑوں میں مذاکرات جاری ہیں اور وہی حتمی فیصلہ کریں گے۔اس سے قبل کرینہ کپور خان کے چچا رشی کپور نے ایک انٹرویو میں اس بات کا اظہار کیا تھا کہ کچھ وجوہات کی بنا پر ان کا خاندان آر کے سٹوڈیو کو فروخت کرنا چاہتا ہے۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

جاپان میں کن سوگی

آج سے چار سو سال قبل کسی جاپانی رئیس کا قیمتی مرتبان ٹوٹ گیا‘ اس نے مرتبان کی کرچیاں اٹھا کر باہر پھینک دیں‘ وہاں سے کوئی بودھ بھکشو گزر رہا تھا‘ اس نے کرچیاں دیکھیں‘ مسکرایا‘ کرچیاں اٹھا کر اپنے تھیلے میں ڈالیں اور رخصت ہو گیا‘ بھکشو کی کلائی میں سونے کا ایک کڑا تھا‘ یہ اس کی ....مزید پڑھئے‎