رنویرسنگھ کی فلم’ ’83‘‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان
ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے چلبلے اداکار رنویر سنگھ کی نئی فلم ’’83‘‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔بھارت سمیت دنیا بھر میں اپنی اداکاری سے مداحوں کے دلوں میں گھر کر جانے والے چلبلے اداکار رنویر سنگھ کو فلم ’پدماوت‘ نے شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا ہے فلم میں رنویر کی… Continue 23reading رنویرسنگھ کی فلم’ ’83‘‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان