بھارتی ہدایت کار کی کپل شرما کی زندگی پر فلم بنانے میں دلچسپی
نئی دہلی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے نئے فلم ساز ونود تیواری نے بھارتی کامیڈین کپل شرما کی زندگی پر فلم بنانے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ ہدایت کار ونود تیواری کامیڈین کرشنا ابھیشیک کے ساتھ اپنی پہلی فلم تیری بھابھی ہے پاگل بنا رہے ہیں۔ ایک انٹرویو میں… Continue 23reading بھارتی ہدایت کار کی کپل شرما کی زندگی پر فلم بنانے میں دلچسپی