منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

پرستاروں کی ستائش سے مزید لگن اور جذبے سے کام کر نے کی خواہش پیدا ہوئی : ثناء جاوید

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(شوبز ڈیسک)خوبرو اداکارہ ثناء جاوید نے کہا ہے کہ خود احتسابی کی قائل ہوں او ر شاید یہی میری کامیابی کی اصل وجہ بھی ہے ،کسی بھی پراجیکٹ کیلئے اپنے قریبی لوگوں سے بھرپور مشاورت کے بعد حامی بھرتی ہوں ۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ کا کہنا تھاکہ اب تک جتنے بھی کردار نبھائے ہیں پرستاروں نے اسے سراہا ہے جس سے مزید لگن اور جذبے سے کام کرنے

کی خواہش پیدا ہوئی ہے ۔ ثناء جاوید نے کہا کہ انسان چاہے وہ کسی بھی شعبے میں کام کررہا ہو کبھی پرفیکٹ نہیں ہوتا بلکہ اسے ہر گزرتے دن کے ساتھ سیکھنا پڑتا ہے۔ میں خود احتسابی کی قائل ہوں اور اپنی غلطیوں اور کوتاہیوں کو تسلیم کرکے ان سے سیکھتی ہوں ۔ اب تک کے کام سے مطمئن ہوں لیکن بہتر سے بہترین کرنے کی کوشش کرتے ہوئے آگے بڑھ رہی ہوں ۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…