لوگ سوشل میڈیا کو غلط انداز میں استعمال کررہے ہیں : سوزان خان

14  اکتوبر‬‮  2018

ممبئی(شوبز ڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکار ہریتھک روشن کی سابق اہلیہ سوزان خان نے ’’می ٹو‘‘ مہم کے تحت سامنے آنے والے ہراسانی کے الزامات کو جھوٹ پر مبنی قراردے دیا۔بالی ووڈ اداکار ہریتھک روشن کی سابق اہلیہ سوزان خان نے حال ہی میں ’’می ٹو‘‘مہم پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کو قانونی ثبوت کے بغیر غلط الزامات نہیں لگانے چاہئیں، لوگ سوشل میڈیا کو غلط انداز میں استعمال کررہے ہیں، میں اس موضوع پر بات نہیں

کرنا چاہتی تھی لیکن پھر مجھے محسوس ہوا کہ می ٹو مہم کے تحت بہت سارے غلط اور جھوٹے الزامات لگائے جارہے ہیں اوریہ صحیح نہیں ہے۔واضح رہے کہ بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے چند روز قبل اداکار ہریتھک روشن کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہاتھا کہ ہریتھک کو بھی ’’می ٹو‘‘ مہم کے تحت سزا ملنی چاہیے کیونکہ وہ اپنی بیوی کے ہوتے ہوئے دوسری لڑکیوں کے ساتھ گھومتے تھے، اس کے علاوہ تمام فلمسازوں کو ہریتھک روشن کے ساتھ کام کرنا بند کردینا چاہیے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…