بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

ہراسا نی کا الزام لگانے والی خاتون کے خلاف شکایت درج

datetime 15  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی)بھارت میں جہاں ‘می ٹو’ مہم کے ذریعے اداکارائیں و خواتین اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافی کے خلاف آواز اٹھاتی نظر آ رہی ہیں۔وہیں اب بھارت میں مرد حضرات بھی اس حوالے سے بات کرتے نظر آ رہے ہیں اور لوگ ایسے مرد حضرات سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ وہ بھی اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافی پر بات کریں، جو کبھی کسی خاتون کی جانب سے ہراساں کیے گئے ہوں۔جہاں اداکار آدھیان ثمن سے لوگوں نے ٹوئٹر پر مطالبہ کیا کہ وہ 2 سال قبل اداکارہ کنگنا رناوٹ کی جانب سے ہراساں

کیے جانے کے واقعے کی تفصیل سامنے لائیں، وہیں اب بولی وڈ کی معروف میوزک اور فلم پروڈکشن کمپنی ‘ٹی سیریز’ کے مالک نے بھی اہم کارنامہ سر انجام دے دیا۔ٹی سیریز کے مالک بشن کمار نے اس نامعلوم خاتون کے خلاف مقدمہ دائر کروادیا،جس نے ان کے خلاف ہراساں کرنے کے الزامات عائد کیے تھے۔ہندوستان ٹائمز کے مطابق بشن کمار نے ممبئی کے امبالی پولیس تھانے میں اس نامعلوم خاتون کے خلاف شکایت درج کروادی،جنہوں نے ان پرہراساں کرنے کے الزامات عائد کیے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27ستمبر 2025ء


پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…