سلمان خان کو انکل کہہ کر بلانے بالکل پسند نہیں
ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں ہر کوئی ’بھائی‘ بلاتا ہے، جس کا اداکار کو بالکل برا نہیں لگتا، لیکن جو بات انہیں پسند نہیں وہ یہ کہ کوئی بھی ان کو ’انکل‘ کہہ کر نہ پکارے۔ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق 52 سالہ سلمان خان نے اپنے ٹی وی… Continue 23reading سلمان خان کو انکل کہہ کر بلانے بالکل پسند نہیں