پیر‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2026 

فلم ’’نائن الیون ‘‘کا نام تبدیل، ’’ایجنٹ انیلا ان دبئی‘‘ رکھ دیا گیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018 |

کر اچی(شوبز ڈیسک) عاصم فلمز کے تحت بنائی جانیوالی فلم ’’نائن الیون ‘‘ کا نام تبدیل کر دیا گیا۔ فلمساز و ہدایتکار و رائٹر قاسم پنہور کا کہنا ہے کہ فلم کے نام پر سنسر بورڈ نے اعتراض کیا تھا جس پر اب فلم کا نام تبدیل کرکے ’’ایجنٹ انیلا ان دبئی ‘‘ رکھ دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا یہ میری پہلی کاوش ہے جسکاپوسٹر جاری کردیا گیا ہے، انشااللہ ایک مہینے میں فلم کا ٹریلر بھی ریلیز کر دوں گا۔

فلم میں پہلی بار ٹی وی اداکارہ ردا علی اصفہانی بطور ہیروئن کام کر رہی ہیں، دیگر کاسٹ میں غلام محی الدین، مصطفی قریشی، شفقت چیمہ، مسکان نذیر، سلمان سعید، یسریٰ زیب خان، اسلم شیخ، منظور مراد اور عارف بھایا شامل ہیں جبکہ میرے بیٹے عاصم پنہور نے بطور چائلڈ ایکٹر اس میں کام کیا ہے۔ فلم کے بھارتی گلوکارہ نیہا کاکڑ نے گیت گائے ہیں۔ فلم کی نمائش مارچ 2019 میں کی جائیگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر


میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…