نوازالدین کو بہترین اداکار کا ایوارڈ

8  ستمبر‬‮  2018

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی وڈ کے مشہور اداکار نوازالدین صدیقی کو حال ہی میں بہترین اداکار کا ایوارڈ پیش کیاگیاہے۔ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکار نوازالدین صدیقی کو فلم سیکرڈ گیمز میں بہترین اداکاری کرنے

پرایوارڈ دیاگیا۔ یہ ایوارڈ انہیں منٹو میں ان کی فلمی بیوی کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ راسیکادوگل کے ہاتھوں دلوایا گیا۔نوازالدین نے ایوارڈ وصول کرتے ہوئے تصویر ٹویٹ کی ہے جس میں وہ خوشگوار موڈ میں دکھائی دے رہے ہیں۔نواز الدین کی فلم منٹو’ جلد ریلیز ہونیوالی ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…