جمعہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2025 

فلمسٹار میرا گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات کر یں گی

datetime 8  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(شوبز ڈیسک) فلمسٹار میرا ایک بار پھر اپنے ہسپتال کے پراجیکٹ کیلئے سرگرم ہو گئیں ، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات کر کے اراضی دینے کا وعدہ یاد دلائیں گی ۔ ذرائع کے مطابق چار سال قبل اداکارہ میرا نے گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات کی تھی اور ان سے ہسپتال کیلئے اراضی فراہم کرنے کی درخواست کی تھی جس پر چوہدری محمد سرور نے وعدہ کیا تھا کہ وہ اس حوالے سے انکی ضرور مدد کریں گے

مگر بعد ازاں چوہدری سرور مستعفی ہو کر تحریک انصاف میں شامل ہو گئے اور اب وہ دوبارہ گورنر پنجاب بنے ہیں جس پر اداکارہ میرا نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسے شخص کو ہی گورنر ہونا چاہیے جو اصولوں کی پاسداری کرتا ہواور اس کے دل میں انسانیت کا در د موجود ہو۔انہوں نے کہا کہ میں غریبوں کے لئے اپنے ہسپتال کے پراجیکٹ بارے ان سے ملاقات کرنے کی خواہشمند ہوں اور مجھے یقین ہے کہ وہ میری درخواست پر ہمدردانہ غور کرتے ہوئے ہسپتال کے لئے جگہ فراہم کریں گے۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…