پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

بالی ووڈ کی طرح ہمیں بھی اداکاری کیساتھ فلموں میں سرمایہ کاری کرنی چاہیے : فلمسٹار میرا

datetime 7  مئی‬‮  2019

بالی ووڈ کی طرح ہمیں بھی اداکاری کیساتھ فلموں میں سرمایہ کاری کرنی چاہیے : فلمسٹار میرا

لاہور(این این آئی)فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کی کامیابی کیلئے فلمسازوں کے ساتھ اداکاروں کو بھی وہی کردار ادا کرنا چاہیے جو سرمایہ کار کررہے ہیں ۔انہوں نے ’’این این آئی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بالی ووڈ فلموں میں سلمان خان ،عامر خان ، شاہ رخ خان ،… Continue 23reading بالی ووڈ کی طرح ہمیں بھی اداکاری کیساتھ فلموں میں سرمایہ کاری کرنی چاہیے : فلمسٹار میرا

فلمسٹار میرا 12مئی کو اپنی 41ویں سالگرہ منائیں گی

datetime 5  مئی‬‮  2019

فلمسٹار میرا 12مئی کو اپنی 41ویں سالگرہ منائیں گی

لاہور ( این این آئی)فلمسٹار میرا 12مئی کو اپنی 41ویں سالگرہ منائیں گی ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ میرا کا اصل نام ارتضیٰ رباب ہے اور وہ 12مئی بروز اتوار کو اپنی 41ویں سالگرہ کا کیک کاٹیں گی ۔ اس حوالے سے شوبز حلقوں کا کہنا ہے کہ اداکارہ میرا پچھلے پانچ چھ سالوں سے… Continue 23reading فلمسٹار میرا 12مئی کو اپنی 41ویں سالگرہ منائیں گی

فلمسٹار میرا کا قیمتی موبائل فون پانی میں گر کر خراب ہو گیا

datetime 21  جنوری‬‮  2019

فلمسٹار میرا کا قیمتی موبائل فون پانی میں گر کر خراب ہو گیا

لاہور ( این این آئی) فلمسٹار میرا کا قیمتی موبائل فون پانی میں گر کر خراب ہو گیا ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ میرا کا تقریباً80ہزار روپے مالیت کا موبائل فون ہاتھ سے گر کر پانی کے ٹب میں جا گرا ۔ بعد میں جب موبائل کو آن کرنا چاہا تو آن نہیں ہوا ۔قیمتی… Continue 23reading فلمسٹار میرا کا قیمتی موبائل فون پانی میں گر کر خراب ہو گیا

تنہائی کے وقت نصرت فتح علی اور نور جہاں کے گانے سنتی ہوں : فلمسٹار میرا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2018

تنہائی کے وقت نصرت فتح علی اور نور جہاں کے گانے سنتی ہوں : فلمسٹار میرا

لاہور ( این این آئی)فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ شوبز میں میری پیروڈی کی جاتی ہے اور میری وجہ سے ہی کئی اداکاروں نے شہرت حاصل کی۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ میں نے کئی سالوں کی محنت سے فلم انڈسٹری کی دنیا… Continue 23reading تنہائی کے وقت نصرت فتح علی اور نور جہاں کے گانے سنتی ہوں : فلمسٹار میرا

فلمسٹار میرا گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات کر یں گی

datetime 8  ستمبر‬‮  2018

فلمسٹار میرا گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات کر یں گی

لاہور(شوبز ڈیسک) فلمسٹار میرا ایک بار پھر اپنے ہسپتال کے پراجیکٹ کیلئے سرگرم ہو گئیں ، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات کر کے اراضی دینے کا وعدہ یاد دلائیں گی ۔ ذرائع کے مطابق چار سال قبل اداکارہ میرا نے گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات کی تھی اور ان سے ہسپتال کیلئے… Continue 23reading فلمسٹار میرا گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات کر یں گی

فلمسٹار میرا کی ڈیمانڈ میں اضافہ ، متعدد فلمسازوں نے رابطوں کا آغاز کر دیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2018

فلمسٹار میرا کی ڈیمانڈ میں اضافہ ، متعدد فلمسازوں نے رابطوں کا آغاز کر دیا

لاہور (شوبز ڈیسک)فلمسٹار میرا کی ڈیمانڈ میں اضافہ ، متعدد فلمسازوں نے رابطوں کا آغاز کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق فلمسٹار میرا ان دنوں کراچی میں مقیم ہیں جہاں کراچی سے تعلق رکھنے والے متعدد فلم پروڈیوسروں نے اپنی فلم کیلئے ان سے رابطوں کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے ۔ توقع ظاہر کی… Continue 23reading فلمسٹار میرا کی ڈیمانڈ میں اضافہ ، متعدد فلمسازوں نے رابطوں کا آغاز کر دیا

پاکستان فلم انڈسٹری میں آج بھی مجھ سے بہتر کوئی اداکارہ موجود نہیں :فلمسٹار میرا

datetime 30  جولائی  2018

پاکستان فلم انڈسٹری میں آج بھی مجھ سے بہتر کوئی اداکارہ موجود نہیں :فلمسٹار میرا

لاہور ( این این آئی) فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری میں آج بھی مجھ سے بہتر کوئی اداکارہ موجود نہیں ۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ میں نے لاتعداد فلموں میں کام کیا اور مجھے فلم بینوں کی جانب سے بھرپور پذیرائی ملی اور فلموں بینوں نے ہی… Continue 23reading پاکستان فلم انڈسٹری میں آج بھی مجھ سے بہتر کوئی اداکارہ موجود نہیں :فلمسٹار میرا

بلاول بھٹو بہترین وزیراعظم ثابت ہو سکتے ہیں:فلمسٹار میرا

datetime 23  جولائی  2018

بلاول بھٹو بہترین وزیراعظم ثابت ہو سکتے ہیں:فلمسٹار میرا

لاہور ( شوبز ڈیسک) فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ اب اس میں ملک میں نوجوان قیادت کو آگے آنا چاہیے اور میری دعا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری ملک کے وزیر اعظم بنیں ۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ بلاول بھٹو زرداری خوبصورت اور ذہین ہونے کے ساتھ نوجوان ہیں اور… Continue 23reading بلاول بھٹو بہترین وزیراعظم ثابت ہو سکتے ہیں:فلمسٹار میرا

ابھی میری عمر 32سال ہے :سوشل میڈیا پر تاریخ پیدائش غلط ہے ،فلمسٹار میرا

datetime 18  جولائی  2018

ابھی میری عمر 32سال ہے :سوشل میڈیا پر تاریخ پیدائش غلط ہے ،فلمسٹار میرا

لاہور (شوبز ڈیسک) فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ ابھی میری عمر 32سال ہے ،سوشل میڈیا پر میری تاریخ پیدائش 1976ء ہے جبکہ میں 1986ء میں پیدا ہوئی۔ انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بعض لوگ مجھ سے خائف رہتے ہیں اور مختلف حربوں سے مجھے تنگ کرنے کی کوشش کرتے ہیں مگر… Continue 23reading ابھی میری عمر 32سال ہے :سوشل میڈیا پر تاریخ پیدائش غلط ہے ،فلمسٹار میرا

Page 1 of 3
1 2 3