فلمسٹار میرا کی ڈیمانڈ میں اضافہ ، متعدد فلمسازوں نے رابطوں کا آغاز کر دیا

2  ستمبر‬‮  2018

لاہور (شوبز ڈیسک)فلمسٹار میرا کی ڈیمانڈ میں اضافہ ، متعدد فلمسازوں نے رابطوں کا آغاز کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق فلمسٹار میرا ان دنوں کراچی میں مقیم ہیں جہاں کراچی سے تعلق رکھنے والے متعدد فلم پروڈیوسروں نے

اپنی فلم کیلئے ان سے رابطوں کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے ۔ توقع ظاہر کی جا رہی ہے کہ اداکارہ میرا کا کراچی کے فلمسازوں کے ساتھ معاہدہ جلد طے پا جائیگا جس کے بعد وہ بننے والی فلموں میں حصہ لیں گی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…