منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

ابھی میری عمر 32سال ہے :سوشل میڈیا پر تاریخ پیدائش غلط ہے ،فلمسٹار میرا

datetime 18  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (شوبز ڈیسک) فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ ابھی میری عمر 32سال ہے ،سوشل میڈیا پر میری تاریخ پیدائش 1976ء ہے جبکہ میں 1986ء میں پیدا ہوئی۔ انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بعض لوگ مجھ سے خائف رہتے ہیں اور مختلف حربوں سے مجھے تنگ کرنے کی کوشش کرتے ہیں مگر ایسے حربوں سے گھبرانے والی نہیں ۔ انہوں نے شادی کے حوالے سے کہا کہ اس پر میں

کوئی بات نہیں کرنا چاہتی ۔ میرا نے کہا کہ میں نے اپنے فلاحی پراجیکٹ ترک نہیں کیے ،بعض مصروفیات کی وجہ سے اس طرف توجہ نہیں دے سکی مگر اب جلد ہی غریبوں کے لئے ہسپتال کے پراجیکٹ پر دوبارہ کام شروع کرنے والی ہوں ۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ 25جولائی کو ہونے والے انتخابات کے بعد ملک میں ایسی قیادت آنی چاہیے جس پاکستانی عوام کے لئے ترقی کی علامت ہو۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…