جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

بلاول بھٹو بہترین وزیراعظم ثابت ہو سکتے ہیں:فلمسٹار میرا

datetime 23  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( شوبز ڈیسک) فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ اب اس میں ملک میں نوجوان قیادت کو آگے آنا چاہیے اور میری دعا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری ملک کے وزیر اعظم بنیں ۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ بلاول بھٹو زرداری خوبصورت اور ذہین ہونے کے ساتھ نوجوان ہیں اور ان میں اپنے نانے کی طرح بڑا ٹیلنٹ ہے ، میں ذاتی طور پر سمجھتی ہوں کہ وہ اچھے وزیر اعظم ثابت ہو سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ذوالفقار بھٹو اور بے نظیر نے بین الاقوامی سطح پر اپنی بہترین صلاحیتوں کے ذریعے خود کو منوایا ہے اور بلاول میں بھی یہ خوبی موجود ہے ، ان کے وزیر اعظم بننے سے نہ صرف پاکستان میں ترقی آئے گی بلکہ دنیا کے ساتھ بھی ہمارے تعلقات خوشگوار ہوں گے ۔ میرا نے کہا کہ اب اس ملک میں نوجوان قیادت کو آگے آنا چاہیے اور میری دعائیں بلاول بھٹو کے ساتھ ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…