تنہائی کے وقت نصرت فتح علی اور نور جہاں کے گانے سنتی ہوں : فلمسٹار میرا

18  اکتوبر‬‮  2018

لاہور ( این این آئی)فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ شوبز میں میری پیروڈی کی جاتی ہے اور میری وجہ سے ہی کئی اداکاروں نے شہرت حاصل کی۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ میں نے کئی سالوں کی محنت سے فلم انڈسٹری کی دنیا میں اپنا ایک خاص نام اور مقام بنایا ہے اور میری فلموں نے ایسی کامیابیاں حاصل کی ہیں جن کی مثالیں دی جاتی ہیں ۔ فلم ’’کھلونا ‘‘

اور ’’سلاخیں ‘‘میری پسندیدہ فلموں میں سے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے شعر و شاعری کے ساتھ موسیقی سے بھی بڑا لگاؤ ہے ،استاد نصرت فتح علی خاں اور میڈم نور جہاں میرے پسندیدہ گلوکاروں میں سے ہیں اور تنہائی کے وقت میں انکے ہی گانے سنتی ہوں ۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میں اپنی فٹنس کا بڑا خیال رکھتی ہوں اس معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…