آئیفاایوارڈز‘اداکارہ ریکھا 20 سال بعد اسٹیج پر رقص کریں گی
ممبئی ( شوبز ڈیسک) سینئر اداکارہ ریکھا 20سال بعد آئیفا کے اسٹیج پر رقص کا مظاہرہ کرنے تیار ہیں۔ آئیفا کی پریس کانفرنس میں اداکار ورن دھون نے اعلان کیا کہ اس تقریب کی یہی نمایاں خصوصیت ہوگی۔ دھون نے ریکھا کو اسٹیج پر آنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ میرے لیے انہیں (ریکھا) لائیو… Continue 23reading آئیفاایوارڈز‘اداکارہ ریکھا 20 سال بعد اسٹیج پر رقص کریں گی