بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

بالی ووڈ فلم’گلی گلیاں‘7ستمبر کو سینما گھروں میں پیش کی جائیگی

datetime 1  ستمبر‬‮  2018 |

ممبئی (شوبز ڈیسک)اداکار منوج باجپائی کی فلم ’’گلی گلیاں‘‘7ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔فلم کی کہانی دیگر فلموں کے مقابلے میں بہت مختلف اور دلفریب دکھائی گئی ہے۔ٹریلر میں منوج باجپائی ایک بچے کو مشکل حالات سے بچانے کی کوشش کر رہے ہیں تاہم حیران کن بات یہ ہے کہ فلم کی کہانی میں اداکار

کا بچے کے ساتھ تعلق اور بچے کو بچانے کیلئے منوج اپنی زندگی کو کیوں خطرے میں ڈالتے ہیں ان تمام سوالوں کا جواب پراسرار ٹریلر میں واضح نہیں ہے۔فلم ’گلی گلیاں ‘ میں منوج باجپائی کے ہمراہ رنویر شورے، نیرج کبی اور شہانی گوسوانی مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔فلم 7 ستمبر کو سنیما گھروں میں پیش کی جائیگی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…