جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

عالیہ بھٹ نے اپنی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں

datetime 27  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی نوجوان اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی ہیں، تصاویر کی خاص بات یہ ہے کہ یہ ان کے بوائے فرینڈ رنبیر کپور نے بنائی ہیں،عالیہ بھٹ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ رنبیر کو اس بات کا اندازہ ہے کہ میں کس سٹائل میں زیادہ خوبصورت دکھتی ہوں اس لئے وہ میری زیادہ بہتر تصاویر بنا سکتا ہے ، مجھے بھی اس کی بنائی ہوئی تصاویر بہت پسند ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…