منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

’’جوانی پھرنہیں آنی 2‘ ‘ مختصر عرصے میں 10 کروڑکمانے والی پہلی پاکستانی فلم

datetime 26  اگست‬‮  2018 |

کراچی(شوبز ڈیسک) عید الاضحیٰ کے موقع پر ریلیز ہونے والی فلم ’’جوانی پھر نہیں آنی 2‘‘ مختصر عرصے میں 10 کروڑ سے زائد بزنس کرنے والی پہلی پاکستانی فلم بن گئی۔ہمایوں سعید، فہد مصطفیٰ، احمد بٹ، ماورا حسین اورکبریٰ خان جیسی بڑی کاسٹ پرمشتمل فلم ’’جوانی پھرنہیں آنی 2‘‘ بزنس کرنے میں بھی سب سے آگے رہی ہے اوربلاک بسٹر ثابت ہوئی ہے۔فلم نے ریلیزکے صرف 2

دنوں میں پاکستان سمیت دنیا بھرمیں 10 کروڑ72 لاکھ کما کرریکارڈ قائم کردیا، اس سے قبل پاکستان کی کسی فلم نے اتنی جلدی 10 کروڑ کا ہندسہ عبورنہیں کیا تھا۔ پاکستانی سینماؤں میں فلم نے اب تک 6 کروڑ75 لاکھ اوربیرون ممالک 3کروڑ97 لاکھ کمائے ہیں۔فلم کے مرکزی اداکار فہد مصطفیٰ اورہمایوں سعید نے فلم کا بزنس اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئرکراتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…