جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

دوران حمل بھی اداکاری کا سلسلہ جاری رکھوں گی : اداکارہ نیہا دھوپیا

datetime 27  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ نیہا دھوپیا کا کہنا ہے کہ وہ دوران حمل بھی اداکاری کا سلسلہ جاری رکھیں گی اور فلموں میں کام کرتی رہیں گی۔ایک ویب سائیٹ کو انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ وہ ان ماؤں میں سے نہیں ہیں

جو حمل کے دوران آرام کا بہانہ بنا کر چھٹیاں لے لیتی ہیں اور اس کے طویل عرصے بعد دوبارہ اپنے کام پر جاتی ہیں ، نیہا دھوپیا نے کہا کہ ماں بننا ان کی زندگی کا خوشگوار لمحہ ہے اور وہ اس سے بھرپور انداز میں لطف اندوز ہونا چاہتی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…