اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

بچپن میں اسکول ٹیچر سے عشق ہوگیا تھا،سلمان خان نے اپنی پہلی محبت کا اعتراف کر لیا

datetime 18  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (شوبزڈیسک)بالی ووڈسلطان سلمان خان نے اپنی پہلی محبت بارے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ بچپن میں انہیں ان کی ٹیچر سے عشق ہوگیا تھا۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کے مقبول کنوارے سلمان خان شادی سے دور بھاگتے ہیں لیکن انہوں نے اپنی زندگی میں عشق بہت کیے ہیں۔ حال ہی میں ٹی وی شودس کادم کی شوٹنگ کے دوران جب سلمان خان سے ان کی پہلی محبت کے بارے میں پوچھاگیا توانہوں نے انکشاف کرتے ہوئے

کہا کہ انہیں بچپن میں اسکول ٹیچر سے عشق ہوگیا تھا اوروہ اپنی ٹیچر کو روزانہ سائیکل پر گھر چھوڑنے جاتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنی سائیکل کا کیریئر ہٹادیا کرتے تھے تاکہ ان کی ٹیچر ان کے آگے بیٹھ سکے۔ سلمان خان نے مزید کہا یہ ناممکن ہے کہ کسی کو اپنی ٹیچر سے محبت نہ ہوئی ہو، بہت سے لوگ اس بات کا اقرار نہیں کرتے لیکن میں یہ بات سب کے سامنے کہتا ہوں کہ مجھے بچپن میں ٹیچر سے محبت ہوگئی تھی۔

موضوعات:



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…