اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

ثانیہ سعید آج 20 اگست کو 43 ویں سالگرہ منائیں گی

datetime 19  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (شوبز ڈیسک) لالی وڈ کی ورسٹائل اداکارہ، ہدایتکارہ، پروڈیوسر اور اینکر ثانیہ سعید (آج)20 اگست کو 43 ویں سالگرہ منائیں گی۔تھیٹر کے معروف ہدایتکار منصور سعید کے گھر جنم لینے والی ثانیہ نے 43 بہاریں دیکھ لیں، انھوں نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز تھیٹر کے دستک گروپ سے 14 برس کی عمر میں کیا جبکہ 1990 میں پہلی بار نجی چینل سے اناؤنسر کے طور پر متعارف ہوئیں۔

ثانیہ کو پروڈیوسر ساحرہ کاظمی کی ڈرامہ سیریل آہٹ سے شہرت ملی جسکا سکرپٹ حسینہ معین نے لکھا تھا بعدازاں انور مقصود کا تحریر کردہ ڈرامہ سیریل ستارہ اور مہرالنسا نے ان کی حقیقی کردار نگاری کی بنا پر انہیں ملک گیر شہرت دی۔ ان کے قابل ذکر ڈراموں میں ہواریت اور آنگن، پتلی گھر، اب تم جاسکتے ہو، کہانیاں، مہرو، دھوپ میں ساون، اور زندگی بدلتی ہے، شاید کہ بہار آئے و دیگر شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…