جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

اذان سمیع خان فلم انڈسٹری میں انٹری کے لیے تیار

datetime 17  اگست‬‮  2018 |

لاہور(شوبز ڈیسک)زیبا بختیار کے بیٹے اذان سمیع خان فلم انڈسٹری میں انٹری کے لیے تیار ہیں۔ان کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں یہ نئے اور جاذب نظر انداز میں دکھے،اذان معروف اداکارہ زیبا بختیار اورگلوکار و موسیقار عدنان سمیع خان کے بیٹے ہیں۔اذان کی حالیہ وائرل تصویر اس بات کی نشاندہی

کرتی ہے کہ اذان بہت جلد انڈسٹری کے اْفق پر روشن ستارے کے طور پر نمودار ہونے کو تیار ہیں۔یہ تصویر ان کے میگزین فوٹو شوٹ میں سے ہے جس کو لندن میں شوٹ کیا گیا ہے، اس فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر کافی ہلچل مچائی ہے تاہم دیکھنا یہ ہے کہ اذان شائقین اور انڈسٹری کی توقعات پر پورے اتر پائیں گے یا نہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…