بالی ووڈ‘ اداکار سلمان خان کے خلاف مقدمے کی درخواست مسترد
ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی خلاف مقدمے کی درخواست مسترد کردی گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق لدھیانہ کی عدالت نے راجستھان میں فلم ‘ایک تھا ٹائیگرکی تشہیر کے دوران ہندووں کی نچلی ذات کیلئے بھنگی کا لفظ استعمال کرنے پر بالی ووڈ اداکار سلمان خان اورشلپا شیٹھی… Continue 23reading بالی ووڈ‘ اداکار سلمان خان کے خلاف مقدمے کی درخواست مسترد