منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار رابرٹ ریڈ فورڈ نے اداکاری سے ریٹائر ہونے کا اعلان

datetime 8  اگست‬‮  2018 |

نیویارک (شوبز ڈیسک ) آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار رابرٹ ریڈ فورڈ نے اداکاری سے ریٹائر ہونے کا اعلان کر دیا، اکیاسی سالہ اداکار کی آخری فلمThe Old Man & The Gun رواں برس ریلیز ہو گی، ریٹائرمنٹ کا اعلان رابرٹ ریڈ فورڈ نے ایک میگزین کو انٹرویو میں کیا۔انہوں نے کہا وہ محسوس کرتے ہیں کہ اب انڈسٹری کو خیرباد کہنے کا وقت آ گیا ہے۔

وہ اکیس برس کی عمر سے فلموں میں کام کر رہے ہیں۔بچ کیسڈی اینڈ دی سن ڈانس کڈ ، آؤٹ آف افریقہ، دی سٹنگ اور آل دی پریذیڈنٹس مین ان کی یادگار فلموں میں شامل ہیں۔ بطور ہدایتکار پہلی ہی فلم اورڈنری پیپل کے لئے انہوں نے آسکر ایوارڈ حاصل کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…