منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

ہمیں پریانکا کے کام پر خوشی اور فخر ہے،سلمان خان

datetime 8  اگست‬‮  2018 |

ممبئی(شوبز ڈیسک) معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا کی جانب سے بالی ووڈ سلطان کی فلم ’’بھارت‘ ‘چھوڑ جانے کے فیصلے پرسلمان خان نے خاموشی توڑ دی۔بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان نے پریانکا چوپڑا کی جانب سے فلم ’بھارت‘ چھوڑ جانے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ پریانکا کو فلم ’بھارت‘ میں شامل کرنے سے قبل اگر ہمیں یہ پتہ چلتا کہ انہوں نے وہاں کوئی بڑی فلم سائن کی ہے تو ہم ویسے بھی انہیں نہیں روکتے لیکن یہ سب

فلم کی شوٹنگ کے 10 دن پہلے پتہ چلا۔سلمان خان نے کہا کہ آخری پل میں پتہ چلا کہ پریانکا فلم چھوڑنا چاہتی ہیں جس پر ہم نے انہیں کہا کہ اگر آپ فلم جاری نہیں رکھنا چاہتی تو مت رکھیں لیکن اْس وقت ہمیں کچھ اور وجوہات بتائی گئیں۔سلو میاں نے مزید کہا کہ اب چاہے وہ وجہ شادی کی ہو، میرے ساتھ کام نہ کرنے کی یا صرف انہیں ہالی ووڈ فلم یا کوئی شو کرنا ہو وہ اْن کی وجہ ہو سکتی ہے لیکن ہمیں آج بھی پریانکا کے کام پر خوشی اور فخر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…