منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

سونم کپور کے شوہرنے فلم نگری میں داخل ہونے کیلئے کمر کس لی

datetime 8  اگست‬‮  2018 |

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کے شوہر آنند آہوجا نے بھی انڈسٹری میں انٹری دینے کی تیاریاں کررہے ہیں۔ بالی ووڈ میں ان دنوں اداکاروں کے بچوں کی انٹری کی خبریں اکثر دیکھنے کو ملتی ہیں اور ہر کوئی اپنے عزیز کو فلم نگری میں داخل کرانے کا موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا جس کی تازہ مثال سلمان خان کے بہنوئی آیوش شرما ہے جو فلم ’لوراتیری‘ سے بالی ووڈ میں قدم رکھ رہے ہیں۔ اب خبریں سامنے آرہی ہیں کہ معروف اداکارہ سونم کپور کے شوہر اور معروف ڈیزائنر آنند آہوجا نے بھی

فلم نگری میں داخل ہونے کے لئے کمر کس لی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے معروف اداکار انیل کپور کی بیٹی سونم کپور کے شوہر آنند آہوجا نے بھی بالی ووڈ میں قدم رکھنے کے لئے تیاری کرلی ہے لیکن آنند کی یہ انٹری بطور اداکار نہیں بلکہ پروڈیوسر ہوگی جس کے لئے انہوں نے سونم کی بہن ریہا کپور کی خدمات حاصل کرلی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آنند آہوجا کپور خاندان کو فلم بنانے کے لئے آمادہ کررہے ہیں جس کے لئے انہوں نے ہر طرح کی مدد فراہم کرنے کی بھی یقین دہانی کرائی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…