منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

نوجوانوں کو بہتر اداکاری کی طرف محو سفر دیکھ کر خوشی ہوئی : توقیر ناصر

datetime 14  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(شوبز ڈیسک) لاہورآرٹس کونسل کے زیراہتمام الحمرا تھیٹر فیسٹیول 2018 کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین الحمرا توقیر ناصر کا کہنا تھا کہ نئی نسل کا اپنی دھرتی سے رشتہ و رابطہ دیدنی ہے۔ آج کے نوجوان کو ڈرامہ کے ہر شعبے میں بہتری کی طرف محو سفر دیکھ کر خوشی ہوئی۔انھوں نے خواہش کا اظہار کیا کہ نوجوان الحمرا کے پلیٹ فارم سے بھرپور استفادہ کریں۔ انکاکہناتھا ڈارمہ فیسٹیول کا

مقصد ہماری دھرتی اور فضا میں پنہاں لازوال محبت اور امن وسلامتی کادرس عام کرنا تھا تا کہ ہماری اعلیٰ اقدار کو تازگی ملے۔ فیسٹیول کے ہر ڈرامہ میں معاشرتی وسماجی بہتری کے پیغامات عوام تک پہنچائے گئے جو ہمارے خاندانی نظام کو مستحکم بنانے میں مدد دینگے۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیپٹن(ر) عطا محمد کا کہنا تھا کہ 12ہزار لوگوں نے یہ فیسٹیول دیکھا جس کا مطلب ہمارا پیغام 12ہزار خاندانوں تک پہنچا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…