جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

بیگم کلثوم نواز کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا : اداکارہ زری شریف

datetime 14  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور(شوبز ڈیسک) فلمسٹار زری شریف نے بیگم کلثوم نواز کی وفات پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وی بہادر خاتون تھیں اور انکی قربانیاں یاد رکھی جائیں گی۔زری شریف کا کہنا تھا کہ بیگم کلثوم نواز ایک نڈر اور بہادر خاتون تھیں ۔وہ جمہوریت کے لئے آمریت کے خلاف ڈٹ گئیں۔ ان کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اللہ تعالی بیگم کلثوم نواز کے درجات بلند فرمائے اور ان کے لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…