سارا علی خان کی فلم ’’سمبا‘‘ رواں سال 28دسمبر کو ریلیز کی جائے گی
ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کی بیٹی سارا علی خان کی فلم ’’سمبا‘‘ رواں سال 28دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سیف علی خان نے اس بات کا اعتراف کرتے ہوئے کہاکہ مجھے پریشانی تھی جب بیٹی سارا علی خان کی پہلی فلم ’’کیدارناتھ ‘‘… Continue 23reading سارا علی خان کی فلم ’’سمبا‘‘ رواں سال 28دسمبر کو ریلیز کی جائے گی