ایشوریہ کا اپنی زندگی پر فلم بنانے سے متعلق انکشاف

17  اگست‬‮  2018

ممبئی(شوبز ڈیسک) سابقہ مس ورلڈ ایشوریہ رائے نے اپنی زندگی پر مبنی فلم سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ ایشوریہ رائے بچن نے ایک انٹریو میں کہا کہ میں آرکیٹیکچر کی طالبہ تھیں جب مجھے مقابلہ حسن میں شامل ہونے کا موقع ملا جس کے بعد زندگی بدل سی گئی اور اگلے ہی مرحلے مجھے اپنی زندگی کی پہلی فلم آفر ہوئی جسے میں انکار نہ کرسکی اور یوں فلم نگری میں قدم رکھا۔اپنی زندگی پر فلم بنانے سے متعلق ایشوریہ رائے کا کہنا تھا کہ ’میں نے کبھی خود کی زندگی پر

فلم بنانے کا نہیں سوچا لیکن عین ممکن ہے کہ ایسا ہو بھی جائے کیوں کہ میں اس پر کام کرنا چاہتی ہوں لیکن سمجھ نہیں آتی کہ ابھی خود پر کتاب لکھنی چاہیے یا نہیں۔سابقہ مس ورلڈ نے کہا کہ اہم بات یہ ہے کہ کہانی کو ویسا بیان کریں جو حقیقت پر مبنی یا حقیقت کے قریب تر ہو ورنہ فائدہ نہیں جب کہ اپنی زندگی کے کچھ واقعات کو دیکھتے ہوئے اپنی زندگی پر فلم ضرور بناؤں گی اور اگر میری زندگی پر دیکھنے کے قابل فلم بن سکتی ہے تو پھر میں پیچھے نہیں رہوں گی لیکن ابھی ایسا کوئی ارادہ نہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…