ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی وڈ سپر سٹا ر سلمان خان اور اداکارہ دیپیکا پڈوکون پہلی بار ایک ساتھ دکھائی دیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں اداکار ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی آنے والی فلم کا حصہ ہوں گے۔واضح رہے اداکارہ نے’’پدماوت‘‘ کے بعد ابھی تک کوئی نئی فلم سائن نہیں کی۔