رجب بٹ اور دوستوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیش رفت
لاہور (این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے یوٹیوبر رجب بٹ و دیگر کے ساتھ مل کر خاتون سے زبردستی زیادتی کے ملزم سلمان حیدر کی درخواستِ ضمانت پر متعلقہ ایس پی کو 19ستمبر کو رپورٹ سمیت طلب کرلیا۔جسٹس جواد ظفر نے کیس کی سماعت کی ۔ تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم سلمان… Continue 23reading رجب بٹ اور دوستوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیش رفت











































