دپیکا پڈوکون کا شادی پر سونے کے زیورات پہننے سے انکار
ممبئی(شوبز ڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے بھارتی روایت کے برخلاف اپنی شادی پر سونے کے زیورات پہننے سے انکار کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی میں کچھ ہی مہینے باقی رہ گئے ہیں لہٰذا دونوں اپنے گھروالوں کے ساتھ خوب زور و شور سے تیاریوں… Continue 23reading دپیکا پڈوکون کا شادی پر سونے کے زیورات پہننے سے انکار