ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

منفرد اسلوب والے معروف شاعر جون ایلیا کی16ویں برسی منائی گئی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی) ’’میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس، خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں‘‘۔منفرد اسلوب اور دھیمے لب ولہجے کے معروف شاعر جون ایلیا کی آج 16ویں برسی منائی گئی۔ جون ایلیا نے اردوادب کو ایک نئی جہت سے روشناس کروایا ۔ 14دسمبر 1931 کو امروہہ میں پید ا ہونے والے جون ایلیا کو، انگریزی ،عربی اور فارسی پر

بھی مکمل عبور حاصل تھا۔ اْن کا پہلا شاعری مجموعہ ’’شاید‘‘ 1991 میں شائع ہوا جس کو اردوادب کادیباچہ قراردیا گیا۔اردو ادب میں جون ایلیا کے نثر اور اداریے کو باکمال تصور کیا جاتاہے۔ جون ایلیا کے شعری مجموعوں میں ’’یعنی‘‘ ، ’’گمان‘‘ ، ’’لیکن‘‘ ،’’گویا‘‘ شامل ہیں۔ زمانے میں الگ شناخت رکھنے والے جون ایلیا 8نومبر 2002کو انتقال کرگئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…