آر کے سٹوڈیوز سے ہماری کئی یادیں وابستہ ہیں : کرینہ کپور
ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور خان نے کہا ہے کہ آر کے سٹوڈیوز سے ہماری کئی یادیں وابستہ ہیں اور یہ ہمیشہ ہمارے دل کے قریب رہے گا۔اپنے خاندان کے نام سے منسوب تاریخی فلم سٹوڈیو آر کے سٹوڈیو کو فروخت کرنے کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading آر کے سٹوڈیوز سے ہماری کئی یادیں وابستہ ہیں : کرینہ کپور