منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

ستارہ بیگ کے سوشل میڈیا پر فالورز کی تعداد9لاکھ سے تجاوزکر گئی

datetime 29  اگست‬‮  2018

ستارہ بیگ کے سوشل میڈیا پر فالورز کی تعداد9لاکھ سے تجاوزکر گئی

لاہور(شوبز ڈیسک) معروف اسٹیج اداکارہ ستارہ بیگ کے سوشل میڈیا پر فالورز کی تعداد 9لاکھ سے تجاوزکر گئی، ’’عید ساڈے نال‘‘ کی پوری ٹیم نے ستارہ بیگ کو مبارکباد دی اور پھولوں کے گلدستے بھی دئیے۔اس حوالے سے ستارہ بیگ کا کہنا ہے کہ میرے چاہنے والے دنیا بھر میں موجود ہیں جو میرے لئے… Continue 23reading ستارہ بیگ کے سوشل میڈیا پر فالورز کی تعداد9لاکھ سے تجاوزکر گئی

آریان خان اور خوشی کپور بالی ووڈ میں انٹری دینے کیلئے تیار

datetime 29  اگست‬‮  2018

آریان خان اور خوشی کپور بالی ووڈ میں انٹری دینے کیلئے تیار

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے نامور ہدایت کار کرن جوہر شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان اور سری دیوی کی دوسری بیٹی خوشی کپور کو انڈسٹری میں متعارف کرانے کی تیاری کررہے ہیں۔ دنیا بھر میں موجود مداحوں پر اپنی رومانوی اداکاری سے سحر طاری کرنے والے بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان آج… Continue 23reading آریان خان اور خوشی کپور بالی ووڈ میں انٹری دینے کیلئے تیار

ہریتھک روشن کیخلاف دھوکا دہی کا مقدمہ درج

datetime 29  اگست‬‮  2018

ہریتھک روشن کیخلاف دھوکا دہی کا مقدمہ درج

چنئی(شوبز ڈیسک)نامور بالی ووڈ اداکار ہریتھک روشن سمیت 8 لوگوں کے خلاف دھوکا دہی کے الزام میں ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار ہریتھک روشن سمیت 8 افراد پر بھارتی سیلز مین مرلی دھرن نے دھوکا دہی کے الزام میں ایف آئی آر درج کروائی ہے، مرلی دھرن نے موقف… Continue 23reading ہریتھک روشن کیخلاف دھوکا دہی کا مقدمہ درج

لبنانی گلوکارہ نینسی اجرم کو کنسرٹ میں شدید تنقید کا سامنا

datetime 29  اگست‬‮  2018

لبنانی گلوکارہ نینسی اجرم کو کنسرٹ میں شدید تنقید کا سامنا

سٹاک ہوم(شوبز ڈیسک) لبنان کی خوبرو گلوکارہ نیسنی اجرم کو شائقین کی جانب سے کنسرٹ کے دوران شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق نیسنی اجرم سویڈن میں ایک کنسرٹ میں شریک تھیں جہاں ان کی آواز سننے کیلئے سینکڑوں مداح موجود تھے۔کنسرٹ کے آغاز سے قبل نینسی اجرم کے منیجر نے انتظامیہ… Continue 23reading لبنانی گلوکارہ نینسی اجرم کو کنسرٹ میں شدید تنقید کا سامنا

100 کروڑ کی دوڑمیں اکشے کمار اور سلمان خان نے سب کو پیچھے چھوڑدیا

datetime 29  اگست‬‮  2018

100 کروڑ کی دوڑمیں اکشے کمار اور سلمان خان نے سب کو پیچھے چھوڑدیا

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان اوراکشے کمار نے 100 کروڑ کا بزنس کرنے والی فلموں کی دوڑ میں سب کو پیچھے چھوڑدیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار اورمونی رائے کی فلم ’’گولڈ‘‘ ریلیزکے 13 ویں روزباکس آفس پر100 کروڑ سے زائد کا بزنس کرنے میں… Continue 23reading 100 کروڑ کی دوڑمیں اکشے کمار اور سلمان خان نے سب کو پیچھے چھوڑدیا

اداکارہ ڈینیلی سٹیب نے شادی کے تین ماہ بعد ہی شوہر سے طلاق لے لی

datetime 29  اگست‬‮  2018

اداکارہ ڈینیلی سٹیب نے شادی کے تین ماہ بعد ہی شوہر سے طلاق لے لی

نیوجرسی(شوبز ڈیسک ) ٹی وی کی معروف اداکارہ ڈینیلی سٹیب نے شادی کے تین ماہ بعد ہی شوہر سے طلاق لے لی۔ دونوں کے درمیان معمولی جھگڑوں کی باتیں میڈیا میں عام تھیں مگر نوبت طلاق تک آ جائے گی اس کا کسی کو اندازہ نہیں تھا۔اس سلسلے میں معلوم ہوا ہے کہ ڈینیلی کے… Continue 23reading اداکارہ ڈینیلی سٹیب نے شادی کے تین ماہ بعد ہی شوہر سے طلاق لے لی

’’جوانی پھرنہیں آنی 2‘‘ میں کام کرنا فخر کی بات ہے، ماورا حسین

datetime 29  اگست‬‮  2018

’’جوانی پھرنہیں آنی 2‘‘ میں کام کرنا فخر کی بات ہے، ماورا حسین

کراچی( شوبز ڈیسک) نامور پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کا کہنا ہے کہ فلم ’’جوانی پھر نہیں آنی 2‘‘ مَردوں کی فلم ہے لہٰذا اس فلم میں کام کرنا ان کے لیے فخر کی بات ہے۔نامور پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے حال ہی میں دئیے گئے انٹرویو میں فلم ’’جوانی پھر نہیں آنی 2‘‘ میں کام… Continue 23reading ’’جوانی پھرنہیں آنی 2‘‘ میں کام کرنا فخر کی بات ہے، ماورا حسین

اپنے ساتھ ریپ کا الزام لگانے والی اداکارہ خودریپ کے الزام میں پھنس گئی

datetime 29  اگست‬‮  2018

اپنے ساتھ ریپ کا الزام لگانے والی اداکارہ خودریپ کے الزام میں پھنس گئی

نیویارک( شوبز ڈیسک)دنیا بھر میں تہلکہ مچانے والی مہم ‘می ٹو’ کا آغاز کرنے والی اداکاراؤں میں شامل اٹلی کی اداکارہ اسیہ ارگینتو کے حوالے سے گزشتہ ہفتے خبر سامنے آئی تھی کہ انہوں نے ایک نابالغ لڑکے کے ساتھ ‘ریپ’ کیا۔اداکارہ پر الزام تھا کہ انہوں نے 2013 میں 17 سالہ لڑکے کے ساتھ… Continue 23reading اپنے ساتھ ریپ کا الزام لگانے والی اداکارہ خودریپ کے الزام میں پھنس گئی

سلمان خان اور کترینہ کیف کی ایک ساتھ اداکاری بہترین قرار

datetime 28  اگست‬‮  2018

سلمان خان اور کترینہ کیف کی ایک ساتھ اداکاری بہترین قرار

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف جوڑی سلمان خان اورکترینہ کیف نے اپنی فلموں سے مداحوں کو خوب محظوط کیا ہے اور اب ان کی اداکاری کی تعریف ان کی نئی آنے والی فلم کے ہدایتکاربھی کرتے نظرآتے ہیں۔بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان اورباربی ڈول کترینہ کیف نے ایک ساتھ کافی فلمیں کی ہیں… Continue 23reading سلمان خان اور کترینہ کیف کی ایک ساتھ اداکاری بہترین قرار

1 729 730 731 732 733 734 735 736 737 738 739 858