منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

معروف پاکستانی اداکاراسد ملک گرفتار اور پھر رہا،جانتے ہیں وہ ائیرپورٹ پر ایسی کیا چیز لیکر پہنچ گئے تھے کہ اے ایس ایف کو یہ انتہائی اقدام اٹھانا پڑا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) عدالت نے اسلحہ لائسنس زائد المعیاد ہو نے پر گرفتار معروف اداکار اسد ملک کو ضمانت پر رہا کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق معروف اداکار اسد ملک نے کہا کہ اسلحہ لائسنس زائد المعیاد ہونے پر 90روز کا وقت ہوتا ہے جس کے اندر

آپ نیا لائسنس بنوا سکتے ہیں ۔ واضح رہے کہ اسد ملک خودکار اسلحہ لے کر ائیرپورٹ پر پہنچ گئے تھے جس پر اے ایس ایف نے انہیں اسلحہ لائسنس دکھانے کو کہا۔ اسد ملک نے اسلحہ لائسنس بھی فراہم کر دیا جو زائد المیعاد ہونے پر انہیں گرفتار کر لیا گیا۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…