منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

مس ورلڈ کا مقابلہ چین کے شہر سانیا میں نومبر اور دسمبر میں ہوگا

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

مس ورلڈ کا مقابلہ چین کے شہر سانیا میں نومبر اور دسمبر میں ہوگا

لندن (شوبز ڈیسک)سارا افتخار مس انگلینڈ کے مقابلے میں حصہ لینے والی پہلی باحجاب امیدوار ہوں گی۔ قانون کی طالبہ سارا افتخار مس انگلینڈ کے مقابلے میں حصہ لینے والے 50 امیدواروں میں شامل ہیں اور انہیں امید ہے کہ وہ ٹائٹل جیتنے والی پہلی مسلم امیدوار بن سکتی ہیں۔مقابلے کے ترجمان اینگی بیسلے نے… Continue 23reading مس ورلڈ کا مقابلہ چین کے شہر سانیا میں نومبر اور دسمبر میں ہوگا

بگ باس سیزن 12 میں بھارتی سنگھ کی دھماکے دار انٹری

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

بگ باس سیزن 12 میں بھارتی سنگھ کی دھماکے دار انٹری

ممبئی(شوبز ڈیسک) بھارت کے متنازع شو بگ باس سیزن 12 میں مشہور کامیڈین بھارتی سنگھ شوہر کے ہمراہ شو میں شامل ہو گئی ہیں۔بھارت کے مشہور ریئلیٹی شو بگ باس سیزن 12 کے شرکاء سے متعلق چند روز قبل کچھ نام سامنے آئے تھے جس میں اداکاروں کے ساتھ عام عوام کی بھی انٹری دیکھنے… Continue 23reading بگ باس سیزن 12 میں بھارتی سنگھ کی دھماکے دار انٹری

انوشکا شرما اپنی نئی فلم ’’سوئی دھاگہ‘‘ کی پروموشن میں مصروف

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

انوشکا شرما اپنی نئی فلم ’’سوئی دھاگہ‘‘ کی پروموشن میں مصروف

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما ان دنوں اپنی نئی آنے والی فلم سوئی دھاگہ کی پروموشن میں مصروف ہیں اور اسی سلسلے میں وہ جے پور کی یونیورسٹی پہنچیں جہاں انکے مداحوں نے نہ صرف شانداراستقبال کیا بلکہ انوشکا کیلئے ویرات کوہلی کے خوب نعرے لگائے۔یوں ویرات کوہلی کے نام کے نعروں پر… Continue 23reading انوشکا شرما اپنی نئی فلم ’’سوئی دھاگہ‘‘ کی پروموشن میں مصروف

رنبیر کی شخصیت متاثر کن اور وہ ایک غیر معمولی اداکار ہیں ،کرن جوہر

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

رنبیر کی شخصیت متاثر کن اور وہ ایک غیر معمولی اداکار ہیں ،کرن جوہر

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار اور فلم ساز کرن جوہر نے اداکار رنبیر کپور کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ رنبیر کی شخصیت متاثر کن ہے اور وہ ایک غیر معمولی اداکار ہیں۔بالی ووڈ کے مقبول ہدایت کار اور فلم ساز کرن جوہر نے ایک بھارتی میگزین کو دیئے گئے انٹرویو… Continue 23reading رنبیر کی شخصیت متاثر کن اور وہ ایک غیر معمولی اداکار ہیں ،کرن جوہر

فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے حکومت بلا سود قرضے فراہم کرے ،اداکارہ میرا

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے حکومت بلا سود قرضے فراہم کرے ،اداکارہ میرا

لاہور (شوبز ڈیسک) اداکارہ میرا نے کہاکہ فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے حکومت کو بلا سود قرضے فراہم کرنے چاہئیں تاکہ فلم انڈسٹری اپنے پاؤں پر کھڑی ہوسکے ۔’’این این آئی ‘‘سے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے میرا نے کہاکہ موجودہ حکومت تبدیلی کا نعرہ لے کر اقتدار میں آئی ہے ،اگر حکومت فلم انڈسٹری کی بحالی… Continue 23reading فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے حکومت بلا سود قرضے فراہم کرے ،اداکارہ میرا

دمے سے متاثر پریانکا چوپڑا مرض کی آگاہی مہم کا حصہ بن گئیں

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

دمے سے متاثر پریانکا چوپڑا مرض کی آگاہی مہم کا حصہ بن گئیں

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو ’دمے‘ کا مرض لاحق ہے اور اب وہ لوگوں کو اس بیماری سے آگاہی دینے کے لیے سماجی مہم کا حصہ بن گئی ہیں۔پریانکا چوپڑا کا شمار بالی وڈ کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے کئی سپر ہٹ فلموں میں ادکاری کے جوہر دکھائے… Continue 23reading دمے سے متاثر پریانکا چوپڑا مرض کی آگاہی مہم کا حصہ بن گئیں

سشمیتا سین کا بیٹی کو 19ویں سالگرہ پر جذباتی پیغام

datetime 3  ستمبر‬‮  2018

سشمیتا سین کا بیٹی کو 19ویں سالگرہ پر جذباتی پیغام

ممبئی(سی پی پی)سشمیتا سین نے اپنی بڑی بیٹی رینے کی 19 ویں سالگرہ پر انہیں نصیحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب تمہارے اڑان بھرنے کے دن آگئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ سشمیتا سین کی بڑی بیٹی رینے 19 برس کی ہوگئیں، اس موقع پر سشمیتا نے اپنی بیٹی کے لیے انتہائی جذباتی پیغام… Continue 23reading سشمیتا سین کا بیٹی کو 19ویں سالگرہ پر جذباتی پیغام

انڈین فلم میکرز زیادہ تر پاکستانی فنکاروں کو بی اور سی کلاس کام دیتے ہیں،مہوش حیات

datetime 3  ستمبر‬‮  2018

انڈین فلم میکرز زیادہ تر پاکستانی فنکاروں کو بی اور سی کلاس کام دیتے ہیں،مہوش حیات

لاہور(شوبز ڈیسک )اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ انڈین فلم میکرز زیادہ تر پاکستانی فنکاروں کو بی اور سی کلاس کام دیتے ہیں’ آئٹم سانگ کرنا کوئی غلط کام نہیں’مجھے مجھے انڈین فلموں میں کام کرنے کا کوئی شوق نہیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ مہوش حیات نے کہا کہ پاکستانی فنکار… Continue 23reading انڈین فلم میکرز زیادہ تر پاکستانی فنکاروں کو بی اور سی کلاس کام دیتے ہیں،مہوش حیات

کسی کو کسی کی ذاتی زندگی پر نکتہ چینی کا حق حاصل نہیں،اداکار حمزہ علی عباسی

datetime 3  ستمبر‬‮  2018

کسی کو کسی کی ذاتی زندگی پر نکتہ چینی کا حق حاصل نہیں،اداکار حمزہ علی عباسی

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکار حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ کسی کو کسی کی ذاتی زندگی پر نکتہ چینی کا حق حاصل نہیں’ پنجابی تھیٹر کے مجروں اورآئٹم نمبر ز میں کوئی فرق نہیں ۔اپنے ایک انٹرویو میں حمزہ عباسی نے کہا کہ وہ آئٹم نمبر کے خلاف ہیں لیکن وہ گانے کے خلاف نہیں ہیں… Continue 23reading کسی کو کسی کی ذاتی زندگی پر نکتہ چینی کا حق حاصل نہیں،اداکار حمزہ علی عباسی

1 724 725 726 727 728 729 730 731 732 733 734 858