ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

اکشے کمار نے فلم ’ ’انڈین‘‘ کے سیکوئل سے اجے دیوگن کی چھٹی کرادی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار نے فلم ’ ’انڈین‘‘ کے سیکوئل سے اجے دیوگن کی چھٹی کرادی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اکشے کمار نے بھارتی تاریخ کی سب سے بڑے بجٹ سے بننے والی فلم 2.0 کے ذریعے بہترین اداکاری سے ہدایت کار شنکر کو ایسا گرویدہ بنایا کہ انہوں نے 1996 میں بننے والی فلم ’انڈین‘ کے سیکوئل میں بھی اکشے کمار کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔فلم’ ’انڈین‘‘ کے سیکوئل میں اکشے

کمار کمل ہاسن کے ہمراہ مرکزی کردار ادا کریں گے جبکہ کہا جارہا ہے کہ اس فلم میں مرکزی کردار کے لئے اکشے کمار سے قبل اجے دیوگن کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا تاہم ہدایت کار کو اکشے کی فلم 2.0 میں بہترین اداکاری کی وجہ سے فیصلہ تبدیل کرنے پر مجبور کردیا۔واضح رہے کہ لائیکوس پروڈکشن کے بینر تلے بننے والی فلم ’2.0‘ میں اکشے کمار کے ساتھ معروف اداکار رجنی کانت مرکزی کردارادا کرتے نظر آئیں گے، فلم 29 نومبر کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…