کینیڈین نژاد پاکستانی اداکارہ ارمینا خان کی برقع پوش خواتین کی حمایت
کراچی (شوبز ڈیسک)برطانیہ کے سابق وزیر خارجہ اور سابق میئر لندن بورس جانسن نے کچھ دن قبل برقع اور حجاب کرنے والی مسلم خواتین کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں لیٹر بکس کی طرح بند قرار دیا تھا۔ساتھ ہی انہوں نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے ایسی خواتین کو برطانیہ میں ہونے والی بینک ڈکیتیوں… Continue 23reading کینیڈین نژاد پاکستانی اداکارہ ارمینا خان کی برقع پوش خواتین کی حمایت