ہریتھک روشن کی طلاق یافتہ بیوی سے دوبارہ شادی کی افواہیں
ممبئی ( شوبز ڈیسک) فلم ’‘سپر تھرٹی‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ایکشن ہیرو ہریتھک روشن آج کل اپنی سابقہ بیوی سوزین خان کے ساتھ گھومتے نظر آتے ہیں، جس وجہ سے خیال کیا جا رہا ہے کہ وہ دوبارہ شادی کرنے والے ہیں۔44 سالہ ہریتھک روشن اور 39 سالہ سوزین خان کے درمیان 2014 میں… Continue 23reading ہریتھک روشن کی طلاق یافتہ بیوی سے دوبارہ شادی کی افواہیں