منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

اداکارہ ادیتی راؤ حیدری بھی ’’می ٹو‘‘ میں شامل ہو گئی

datetime 23  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)معروف اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نے بھی اپنی می ٹو اسٹوری شیئر کرتے ہوئے ہراساں کرنے اور کام سے محرومی کا انکشاف کیا ہے۔ فلمی صنعت میں ہراساں ہونے کا ان کا تجربہ اتنا سنگین تو نہیں تھا جتنا دیگر خواتین نے بیان کیا، مگر انہیں 8 ماہ تک کام سے محروم رہنا پڑا۔انہوں نے بتایا مجھے یاد ہے جب میں نے کیریئر کا آغاز کیا تو میں بہت سادہ لوح تھی، میں ایک مضبوط پس منظر سے آئی تھی اور میں نہیں تھی کہ افواہیں یعنی اس طرح کے معاملات میں کس حد تک ٹھیک ہیں۔   درست بات تو یہ ہے

کہ مجھے بہت زیادہ برے وقت کا سامنا نہیں ہوا، ایک بار مجھے ہراساں کیا گیا جس سے مجھے جسمانی طور پر بہت زیادہ نقصان نہیں پہنچا، مگر ہاں مجھے انتخاب دیا گیا کہ اس راستے پر چلو یا دوسرے راستے پر، جس کی وجہ سے کام سے محروم ہونا پڑا، میرے لیے اس میں کوئی مشکل نہیں تھی اور میں اس راستے سے ہٹ گئی۔ادیتی راؤ حیدری نے بتایا کہ اس واقعے نے انہیں مایوس کردیا تھا کہ آئندہ وہ کسی فلم میں کام کرسکیں گی۔مگر اپنی ٹیم کی مثبت سپورٹ کی بدولت 8 ماہ بعد انہیں دوبارہ کام ملا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…