پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

اذان سمیع خان فلم انڈسٹری میں انٹری کے لیے تیار

datetime 17  اگست‬‮  2018

اذان سمیع خان فلم انڈسٹری میں انٹری کے لیے تیار

لاہور(شوبز ڈیسک)زیبا بختیار کے بیٹے اذان سمیع خان فلم انڈسٹری میں انٹری کے لیے تیار ہیں۔ان کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں یہ نئے اور جاذب نظر انداز میں دکھے،اذان معروف اداکارہ زیبا بختیار اورگلوکار و موسیقار عدنان سمیع خان کے بیٹے ہیں۔اذان کی حالیہ وائرل تصویر اس بات کی… Continue 23reading اذان سمیع خان فلم انڈسٹری میں انٹری کے لیے تیار

چھوٹی عمر میں شادی سے کیریئرخراب ہوجاتا ہے :عالیہ بھٹ

datetime 17  اگست‬‮  2018

چھوٹی عمر میں شادی سے کیریئرخراب ہوجاتا ہے :عالیہ بھٹ

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ چھوٹی عمر میں شادی سے انسان کا کیریئر خراب ہوجاتا ہے‘ تیس سال کی عمر کے بعد شادی کا سوچنا چاہئے۔ گزشتہ روز ایک تقریب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عالیہ بھٹ نے کہا کہ بالی ووڈ کی بیشتر اداکارائیں اپنے کیریئر کے… Continue 23reading چھوٹی عمر میں شادی سے کیریئرخراب ہوجاتا ہے :عالیہ بھٹ

معروف پاکستانی اداکارہ ماہم عامر کی شادی، تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

datetime 17  اگست‬‮  2018

معروف پاکستانی اداکارہ ماہم عامر کی شادی، تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

کراچی (آئی این پی) معروف پاکستانی اداکارہ ماہم عامر اور اداکار فیضان شیخ شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ دونوں کی شادی کی تقریبات کئی روز تک جاری رہیں جن میں اہلخانہ اور دوست احباب کے علاوہ شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بھی شرکت کی۔ شادی ہو اور تصاویر نہ ہوں،… Continue 23reading معروف پاکستانی اداکارہ ماہم عامر کی شادی، تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

عامر خان نے دوسری شادی سے متعلق خاموشی توڑ دی

datetime 16  اگست‬‮  2018

عامر خان نے دوسری شادی سے متعلق خاموشی توڑ دی

ممبئی (آن لائن)بالی ووڈ اسٹار عامر خان اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں بات کرنا زیادہ پسند نہیں کرتے مگر اب پہلی بار انہوں نے اپنی دوسری شادی کے بارے میں خاموشی توڑ دی ہے۔ چینی میڈیا کو ایک انٹرویو کے دوران عامر خان نے اپنی دوسری بیوی کرن راؤ کے بارے میں بات کرتے… Continue 23reading عامر خان نے دوسری شادی سے متعلق خاموشی توڑ دی

سلمان خان کی فلم’’بھارت‘‘ کا ٹیزر آتے ہی چھا گیا

datetime 16  اگست‬‮  2018

سلمان خان کی فلم’’بھارت‘‘ کا ٹیزر آتے ہی چھا گیا

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ سلطان سلمان خان کی نئی فلم ’بھارت‘ کا پہلا ٹیزر ریلیز ہوتے ہیں سوشل میڈیا پر مقبول ہو گیا۔بالی ووڈ سلطان سلمان خان نے اپنے ملک کے یوم آزادی کے دن کو یاد گار بنانے کے لئے مداحوں کو بطور تحفہ فلم کا ٹیزر جاری کردیا۔ سلو میاں نے سماجی رابطے… Continue 23reading سلمان خان کی فلم’’بھارت‘‘ کا ٹیزر آتے ہی چھا گیا

علی ظفر کو امریکا میں ’’پرائیڈ آف پاکستان‘‘ کے ایوارڈسے نواز دیاگیا

datetime 16  اگست‬‮  2018

علی ظفر کو امریکا میں ’’پرائیڈ آف پاکستان‘‘ کے ایوارڈسے نواز دیاگیا

لاس اینجلس(شوبز ڈیسک) نامور پاکستانی گلوکار و اداکارعلی ظفر کو لاس اینجلس میں ’’پرائیڈ آف پاکستان‘‘ کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔پاکستان کے مقبول ترین گلوکار و اداکارعلی ظفر اپنی فلم’’طیفا ان ٹربل‘‘کی تشہیر کے لیے لاس اینجلس میں موجود ہیں۔ جہاں گزشتہ روز پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی کمیونٹی کی جانب… Continue 23reading علی ظفر کو امریکا میں ’’پرائیڈ آف پاکستان‘‘ کے ایوارڈسے نواز دیاگیا

اکشے کمار کی ٹریفک سارجنٹ بن کر چالان کرنے کی ویڈیو وائرل

datetime 16  اگست‬‮  2018

اکشے کمار کی ٹریفک سارجنٹ بن کر چالان کرنے کی ویڈیو وائرل

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ ایکشن ہیرو اکشے کمار کی سارجنٹ بن کر چالان کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔بالی ووڈ فلم نگری میں جہاں ایکشن اور رومانوی فلمیں دیکھنے میں آتی ہیں وہیں سماجی مسائل پر بھی فلمیں بنانے کا رواج زور پکڑتا جارہا ہے اور ان مسائل کو اْجاگر کرنے میں اکشے… Continue 23reading اکشے کمار کی ٹریفک سارجنٹ بن کر چالان کرنے کی ویڈیو وائرل

عامر خان نے اپنی دوسری شادی کے بارے میں خاموشی توڑ دی

datetime 16  اگست‬‮  2018

عامر خان نے اپنی دوسری شادی کے بارے میں خاموشی توڑ دی

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اسٹار عامر خان اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں بات کرنا زیادہ پسند نہیں کرتے مگر اب پہلی بار انہوں نے اپنی دوسری شادی کے بارے میں خاموشی توڑ دی ہے۔چینی میڈیا سے ایک انٹرویو کے دوران عامر خان نے اپنی دوسری بیوی کرن رآ کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا… Continue 23reading عامر خان نے اپنی دوسری شادی کے بارے میں خاموشی توڑ دی

استاد نصرت فتح علی خان کا آج بھی دلوں پر راج

datetime 16  اگست‬‮  2018

استاد نصرت فتح علی خان کا آج بھی دلوں پر راج

کراچی(شوبز ڈیسک) شہنشاہ قوال اور موسیقی کے بے تاج بادشاہ استاد نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے لیکن ان کی خوبصورت آواز کا جادو آج بھی دلوں پر راج کرتا ہے۔ نصرت فتح علی خان نے 16 سال کی عمر میں صوفی قوالی کا رنگ اپنایا اور قوالی کے… Continue 23reading استاد نصرت فتح علی خان کا آج بھی دلوں پر راج

1 737 738 739 740 741 742 743 744 745 746 747 858