جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار نے تین بڑی فلمیں سائن کرلیں

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار دو مشہور پروڈکشن کمپنیوں سے معاہدے کے بعد تین بڑی فلموں میں نظر آئیں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار فلم ’2.0‘ کی شوٹنگ مکمل ہونے کے بعد ان دنوں فلم ’ہاؤس فل فور‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں لیکن اس کے بعد وہ پروڈکشن ہاؤسز ’فوکس اسٹار اسٹوڈیو

اور کیپ آف گڈ ہوپ‘ کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے تحت تین فلموں میں مرکزی کردار ادا کریں گے۔شراکت کے تحت بننے والی اکشے کمار کی پہلی خلائی فلم ’مشن منگل‘ ہوگی جسے فلم ’پیڈمین‘ کے فلم میکرز ’آر بالکی‘ کے تعاون سے بنایا جائے گا، اس فلم میں جگن شکتی ہدایت کاری کا جادو جگائیں گے جوکہ اگلے سال نومبر میں سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…