شادی کے بعد سونم کپور کے فوٹو شوٹ نے دھوم مچا دی
ممبئی (شوبز ڈیسک)شادی کے بعد سونم کپور کے فوٹو شوٹ نے دھوم مچا دی ۔ تفصیلات کے مطابق بالی وڈ کی مشہور اداکارہ سونم کپورنے حال ہی میں ایک میگزین کیلئے فوٹو شوٹ کروایا ہے سونم کی تصاویر میگزین کے فرنٹ پیج پر نمایاں ہیں۔ سونم کپور نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر تصویریں پیش… Continue 23reading شادی کے بعد سونم کپور کے فوٹو شوٹ نے دھوم مچا دی