’طیفا ان ٹربل‘ نے ریلیز کے دوسرے روز بھی کمائی کا ریکارڈ بنالیا
کراچی (شوبز ڈیسک)گلوکار و اداکار علی ظفر اور مایا علی کی فلم ’طیفا ان ٹربل‘ نے ریلیز کے دوسرے روز بھی کمائی کا ریکارڈ بنالیا۔ فلم نے ریلیز کے پہلے ہی دن ملک بھر میں سب سے کامیاب اوپننگ والی پاکستانی فلم کا ریکارڈ بنایا تھا اور فلم نے پہلے روز صرف ملک بھر کے… Continue 23reading ’طیفا ان ٹربل‘ نے ریلیز کے دوسرے روز بھی کمائی کا ریکارڈ بنالیا