ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

فلم زیرو میں میں عافیہ نامی لڑکی کا کردار ادا کررہی ہوں،انوشکا شرما

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما نے کہا ہے کہ فلم زیرو میں میں عافیہ نامی لڑکی کا کردار ادا کررہی ہوں،فلم میں میرے لئے ایک بیمار لڑکی کا کردار نبھانا کسی چیلنج سے کم نہیں تھا۔ ایک انٹروی میں انوشکا شرما نے بتایا کہ فلم ’زیرو‘ میں اپنے کام کے حوالے سے بتایا کہ ’میں کنگ خان کی فلم میں عافیہ نامی لڑکی کا کردار ادا کررہی ہوں جو کہ ’سیریبرل پیلسی‘ نامی بیماری میں مبتلا ہونے کی وجہ سے اپنے پیروں پر

کھڑی نہیں ہوسکتی۔انوشکا شرما نے کہا کہ فلم میں میرے لیے یہ کردار نبھانا کسی چیلنج سے کم نہیں تھا اور میرے نزدیک اس کردار میں ڈھلنے کا ایک ہی طریقہ کرسی پر بیٹھنے کی تربیت تھی اور پھر یہی ہوا کہ میں اپنا زیادہ تر وقت کرسی پر بیٹھ کر گزارنے لگی کیوں کہ بطور اداکارہ اس طرح کے چیلنج کا سامنا کرنا پڑتا ہے جب کہ یہ کردار میرے لیے بہت مشکل اور ایک تحفہ بھی تھا لیکن اگر میں یہ کردار ادا کرنے سے پیچھے ہٹ جاتی تو یہ میری ہار ہوتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…