ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

میں اس کی منکوحہ نہیں۔۔ اداکارہ میرا نے عتیق الرحمن کیساتھ نکاح سے انکار کرتےہوئے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

لاہور ( نیوز ڈیسک) اسکینڈل کوئین اداکارہ میرا نے ایک بار پھر عتیق الرحمان کے ساتھ نکاح سے انکار کرتے ہوئے عدالتی فیصلہ چیلنج کردیا۔فیملی کورٹ نے اداکارہ میرا کا عتیق الرحمان سے نکاح درست قرار دیا تھا۔جس پر اداکارہ میرا نے فیملی کورٹ کا فیصلہ ماننے سے انکار کرتے ہوئے فیصلہ سیشن کورٹ میں چیلنج کردیا ہے ۔اداکارہ میرا نے سیشن کورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ ان کا عتیق الرحمان سے نکاح نہیں ہوا، فیملی کورٹ نے حقائق کے برعکس فیصلہ سنایا۔

عتیق الرحمان نے جھوٹ بول کر فیملی عدالت کو گمراہ کیا۔ اداکارہ نے نکاح کی تصاویر کو بھی جعلی قرار دیا۔ اس کے ساتھ ہی اسکینڈل کوئین نے استدعا کرتے ہوئے کہا کہ عدالت فیملی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کا حکم دے۔واضح رہے کہ رواں سال مئی میں لاہور کی فیملی عدالت نے اداکارہ میرا اور عتیق الرحمان کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے نکاح نامے کو درست قرار دیاتھا عدالتی فیصلے میں میرا کو عتیق الرحمان کی بیوی قرار دیتے ہوئے کہا گیا تھا کہ میرا کا نکاح حقائق پر مبنی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…